افغانستان کے مغربی ہرات صوبہ کے شنداند ضلع میں طالبان کے دو کمانڈروں سمیت 52دہشت گرد مارے گئے ہیں۔یہ اطلاع کل افغانستان کے مغربی علاقے کی فوج کے سینئر کمانڈر
نے دی۔فوج کے کمانڈر نے بتایا کہ شنداند ضلع میں جمعہ سے طالبان کے خلاف کی گئی
کارروائی میں طالبان کے دو کمانڈر ملا نعیب اور مولوی محب سمیت 52طالبانی
دہشت گرد مارےگئے۔